2024-04-07 23:43:23
پاکستان کی عوام بھی کسی سیاسی اور غیر سیاسی عناصر کو ڈھیل دینے پر راضی نہیں ہیں۔ اور 9 مئی کی آر میں جو 9 فروری کو پاکستان کی عوامی رائے پر ڈاکہ ڈالا گیا عوام انکو معاف کرنے پر تیار نہیں ہیں۔[Link][Link][Link][Link] NEEDS_MORE_RATINGS(3-0-0) Author
2024-04-08 00:25:08
9 مئی کو حوصلہ بھی ہوا اس کے پیچھے پاکستان تحریک انصاف کا کوئی ورکر یا سپورٹر یا کوئی عہدے دار نہیں تھا وہ صرف ڈرامہ ہوا تھا [Link] NEEDS_MORE_RATINGS(3-1-1) Author