Community Notes Viewer

Tweet related community notes

2024-05-12 07:57:02
یہ احتجاج پاکستان کے زیرِانتظام کشمیر میں بجلی اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ہے- اگرچہ احتجاج 11 مئی کو تھا لیکن ڈڈیال، میرپور میں ہونے والی گرفتاریوں کے ردِ عمل میں یہ احتجاج 10 مئی کو شروع ہو گیا-11 مئی کو میرپور اور کوٹلی سے لانگ مارچ شروع ہوا جسے روکنے کی کوشش کی گئی [Link]
NEEDS_MORE_RATINGS(0-0-1)
Author
2024-05-12 11:26:27
یہ انتہائی فضول آدمی ہے پولیس نے مظاہرین پر سیدھی گولیاں چلائی اور کئی لوگوں کو زخمی بھی کردیا۔ لوگ مہنگائی کی وجہ سے احتجاج کررہے ہیں۔یہ اسٹبلشمنٹ کا ٹاؤٹ ہے اور ریاست کو لوگوں پر تشدد کرنے کے لئے اکسا رہا ہے [Link]
NEEDS_MORE_RATINGS(0-0-1)
Author
2024-05-13 10:42:01
پاکستان محکوم اور کمزور اقوام جب جب اپنے حقوق کی بات کرتے ہیں، اسی وقت ریاستی مشینری اور اس کے دلال الٹا محکوم اور مظلوم اقوام کے خلاف پراپیگنڈہ شروع کر دیتے ہیں۔ کشمیری علاقے مہنگائی بالخصوص آٹے کی مہنگائی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں اور سیکورٹی فورسز نے ان پر گولیاں برسائیں [Link]
NEEDS_MORE_RATINGS(0-0-0)
Author
Evaluate Notes