Community Notes Viewer

Tweet related community notes

2024-04-26 17:28:10
یہ موجودہ حکمران جماعت کا وفاقی وزیر ہے جس کے دور میں بار بار فلسطینیوں سے اظہار یک جہتی کی ریلیوں پر گرفتاریاں اور مقدمات درج کئے گئے ہیں [Link] [Link]
NEEDS_MORE_RATINGS(5-0-0)
Author
2024-04-26 18:46:12
ان وزیر صاحب کی حکومت میں اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر مقدمات ہو رہے ہیں اور اس لعنتی انسان کو کسی دوسرے ملک پر تنقید کرتے ہوئے شرم بھی نہیں آ رہی منافق انسان independenturdu.com/node/151121 [Link]
NEEDS_MORE_RATINGS(2-1-0)
Author
2024-04-27 06:12:57
یہ منافق انسان اس حکومت کا وزیر ہے جس نے پی ایس ایل کے میچ میں اسرایئل کے خلاف نعرے لگانے پہ کئ لوگوں کو گرفتار کیا یہ جھوٹ بول رہا ہے منافق [Link]
NEEDS_MORE_RATINGS(2-0-0)
Author
2024-04-27 10:13:15
The OP mocks Pakistani nation for not being vocal but the he is the Minister of the same govt which has imposed a ban on any pro Palestine rallies in Pakistan. [Link] [Link]
NEEDS_MORE_RATINGS(2-0-0)
Author
Evaluate Notes