User Enrollment: None Posted Notes:8
-HELPFUL:0
-NOT HELPFUL:0
-NEEDS MORE RATINGS:8 Posted Ratings:0
-HELPFUL:0
-SOMEWHAT HELPFUL:0
-NOT HELPFUL:0
Posted Notes
2024-04-13 07:43:09
محترم سپہ سالار اعظم اسلام اور قرآن نے خواتین ،بچوں اور بوڑھوں پر (حتیٰ کہ حالتِ جنگ میں بھی) ظلم و ناانصافی کرنے سے منع کیا ہے اسلام نے کسی بھی شخص کے بنیادی حقوق غصب کرنے سے منع کیا ہے ۔اسلام نے ظالم کی مخالفت اور مظلوم کی حمایت کا حکم دیا ہے. [Link][Link][Link] NEEDS_MORE_RATINGS(5-0-0)
Related notes[1]
2024-04-13 14:16:16
قرآن کی آیات کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش نہ کریں پولیس کون سے کافروں اور اسلام دشمنوں سے جنگ کر رہی ہے ۔اسلام امن کا درس دیتا ہے اور بحثیت ریاست کے شہری کے بلا تفریق مذہب ،رنگ و نسل یکساں حقوق دیتا ہے۔ [Link][Link] NEEDS_MORE_RATINGS(0-0-0)
Related notes[1]
2024-04-17 09:52:57
Mirza Dajjal invented a new religion by distorting Islamic teachings and repeatedly misinterpreted the holy Quran and hadiths through his writings and speachs.he is a liar.he is using Quranic verses for his prophecy but all Islamic schoolers reject his misinterpretation. [Link][Link] NEEDS_MORE_RATINGS(1-0-0)
Related notes[1]
2024-04-26 17:28:10
یہ موجودہ حکمران جماعت کا وفاقی وزیر ہے جس کے دور میں بار بار فلسطینیوں سے اظہار یک جہتی کی ریلیوں پر گرفتاریاں اور مقدمات درج کئے گئے ہیں [Link][Link] NEEDS_MORE_RATINGS(5-0-0) Related notes[4]
2024-04-30 01:55:41
مگر جب آپ سے سوال کیاجاتا ہےتو ایکس/ٹویٹر بند کر دیا جاتا ہے اوراس پر مزید منافقت یہ کہ خود اسی فورم کو وی پی این لگا کر استعمال کیا جا رہا ہے، " اے آئی" کے لئے بنیادی ضرورت انٹرنیٹ ہے جو کہ آپ کی سابقہ اتحادی حکومت کے دور سے نہایت ہی سلو ہے [Link] NEEDS_MORE_RATINGS(2-0-0)
Related notes[1]
2024-06-19 03:36:02
یہ خود ایک نہایت ہی بازاری اور لغو گفتگو کا عادی شخص ہے۔متعدد بار خواتین کےخلاف نازیبا باتیں کر چکا ہے جبکہ اس کی ایماءپر اس کی سیاسی مخالف کے گھر پر ریڈ کیا گیا ایک عمر رسیدہ عورت کےگریبان کو پھاڑا گیا اور انتہائی غلیظ زبان استعمال کی گئی اور اس سب کےباوجود یہ الیکشن ہار گیا[Link][Link] NEEDS_MORE_RATINGS(8-0-2)
Related notes[1]
2024-06-28 03:17:50
پی ٹی آئی قیادت کی حکمت عملی یا کام کرنے کی رفتار پر سوال اٹھایا جا سکتا ہے مگر ایسے شخص کی جانب سے نہیں جس نے مشکل وقت میں اپنے لیڈر ،پارٹی اور ووٹر کے ساتھ کھڑا ہونے کی بجائے اسٹیبلشمنٹ کے تلوے چاٹنا پسند کئے اور بزدل بھگوڑا بن کر غداری سے خان کی پیٹھ میں چھرا گھونپا [Link] NEEDS_MORE_RATINGS(6-0-0) Related notes[2]
2024-07-15 18:21:03
فارم 47 حکومت کے اس ہارے ہوئے وزیر کی بات میں کوئی سچائی نہیں ہے اس کا دادا ججوں کو بریف کیس بانٹ کر نواز شریف کے سیاہ کرتوتوں پر پردے ڈالا کرتا تھا ،سائفر کیس میں عدالت اپنا فیصلہ دے چکی ہے، بیرونِ ملک سازش انہوں نے لندن پلان کی صورت میں کی۔ [Link]… [Link] NEEDS_MORE_RATINGS(6-0-0) Related notes[2]